تبلیغات
خورشید ولایت - غصہ پر کنٹرول رکھو


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

غصہ پر کنٹرول رکھو

1393/02/6-09:20 ق.ظ

غصہ پر کنٹرول رکھو

 

من مواعظ النبی(ص)

و قال رجل اوصنی فقال(ص): لا تغضب ثم اعاد علیہ فقال:لا تغضب ثم قال: لیس الشدید بالصرعۃ انّما الشدید الذی یملک نفسہ عندالغضب۔

ایک شخص نے آپ سے درخواست کی کہ مجھے کچھ نصیحت کیجئے۔

آپ(ص) نے فرمایا: غصہ نہ کیا کرو۔ اس نے دوبارہ درخواست کی آپ نے پھر یہی بات کہی کہ غصہ نہ کیا کرو۔ اور پھر فرمایا: بہادر اور پہلوان وہ نہیں ہے جو اپنے مدمقابل کو چت کر دے بلکہ بہادر وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے اعصاب کو قابو میں رکھے۔

یہاں ’’لا تغضب‘‘ سے مراد غیر اختیاری غصہ نہیں ہے بلکہ وہ غصہ مراد ہے جو ارادہ و اختیار کے  ساتھ انسان ظاہر کرتا ہے۔

یعنی غیض و غضب کا راستہ اختیار نہ کرو،غصہ کی لگام کو ڈھیلا نہ چھوڑ دو پہلوان وہ نہیں جو کشتی لڑتے ہوئے اپنے حریف کو زیر کر دے بلکہ وہ شخص پہلوان ہے جو اپنے غصہ پر قابو رکھے۔

اور یہاں غصہ سے مراد صرف وہ غصہ نہیں ہے جو زورگذر ہو بلکہ کسی شخص سے ناراضگی اور رقابت بھی ہے کہ جسکی وجہ سے انسان اپنے رقیب کو زندگی کے مختلف میدانوں میں پچھاڑنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور مناسب موقع ملتے ہی انتقام لینا چاہتا ہے۔

غیض و غضب کی لگام تھامے رہنا اور اسے مہار کرنا پوری زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔

صرعہ: یعنی کشتی لڑتے وقت مدمقابل کو چت کرنا

 



آپ کی رائے() 
LAST EDITING:1393/02/6 09:21 ق.ظ

Can you get an operation to make you taller?
1396/06/27 06:02 ق.ظ
Howdy would you mind letting me know which hosting company you're using?
I've loaded your blog in 3 completely different web browsers and I must say this blog loads a lot faster then most.
Can you recommend a good hosting provider
at a fair price? Thanks a lot, I appreciate it!
http://mypaper.pchome.com.tw/
1396/05/13 07:07 ب.ظ
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it.
Look advanced to far added agreeable from you! By
the way, how can we communicate?
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر