تبلیغات
خورشید ولایت - سب سے اچھا کون؟


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

سب سے اچھا کون؟

1392/11/6-10:33 ب.ظ

شرح حدیث

سب سے اچھا کون؟

 

 

من مواعظ النبی(ص)

خیارکم احسنکم اخلاقا،الذین یالفون و یولفون    (تحف العقول ص۴۵)

تم میں سب سے اچھے افراد وہ ہیں جن کا کردار اور سلوک لوگوں کے ساتھ سب سے اچھا ہے،ایسے ہشاش بشاش چہرے اور کشادہ پیشانی والے ہیں کہ لوگ ان کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اور ان سے مانوس ہو جاتے ہیں۔

اس روایت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ شخص جو خوش اخلاق اور خندہ پیشانی والا ہے لیکن احکام شریعت کا پابند نہیں ہے، وہ اس شخص سے بہتر ہے جو احکام شریعت پر عمل کرتا ہے لیکن خوش اخلاق نہیں ہے۔

بلکہ روایت کا مطلب یہ ہے کہ وہ مومن جو اپنے دینی اور شرعی امور کو انجام دیتا ہے اور خوش اخلاق بھی ہے وہ بہتر ہے اس مومن سے جو خوش اخلاق نہیں ہے۔

 



آپ کی رائے() 
LAST EDITING:1392/11/6 10:34 ب.ظ

lloydslxweggzck.exteen.com
1396/03/3 12:07 ق.ظ
Very nice article, exactly what I needed.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر