تبلیغات
خورشید ولایت - ان سے بہتر کوئی نہیں


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

ان سے بہتر کوئی نہیں

1392/10/30-09:10 ب.ظ

ان سے بہتر کوئی نہیں

 

جمادی الثانی کا مہینہ تھا اور دن تھے جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دن جنہیں ایام فاطمیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی جانب سے حسینیہ امام خمینی میں مجلس کا پروگرام تھا اور اس دن کے مقرر تھے تہران کے موقت امام جمعہ آیۃ اللہ صدیقی جو آیۃ اللہ بہجت رحمۃ اللہ کے شاگردوں میں ہیں۔

آیۃ اللہ صدیقی نے بی بی دو عالم کے فضائل و مناقب بیان کرنے کے بعد امام خامنہ ای سے مخاطب ہوکر فرمایا: آقا! آپ کا حکم ہے کہ آپ کے بارے میں منبر سے کچھ نہ کہا جائے لیکن یہاں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ سب عاشق ہیں آپ کے اور آپ کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں اس لئے آیۃ اللہ بہجت کی زبانی صرف ایک بات کہنا چاہوں گا۔

میں ایک دن آیۃ اللہ بہجت کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ میں ان سے سے سوال کیا: آقا رہبر معظم کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟

آیۃ اللہ بہجت نے جواب میں فرمایا: ان سے بہتر کوئی نہیں ہے۔



آپ کی رائے() 
LAST EDITING:1392/10/30 09:11 ب.ظ

foot pain identifier
1396/04/5 05:02 ق.ظ
Wonderful blog! I found it while browsing on Yahoo
News. Do you have any suggestions on how to get listed in Yahoo News?
I've been trying for a while but I never seem to
get there! Thanks
vicassens.wordpress.com
1396/03/3 02:20 ق.ظ
I am regular reader, how are you everybody? This article posted at this web page
is in fact pleasant.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر