تبلیغات
خورشید ولایت - آج جہان اسلام کا سب سے اہم مسئلہ وحدت ہے


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

آج جہان اسلام کا سب سے اہم مسئلہ وحدت ہے

1392/10/29-11:46 ب.ظ

آج جہان اسلام کا سب سے اہم مسئلہ وحدت ہے

اسلام ٹائمز: آج تہران میں ایران کے بعض اعلٰی حکام اور تہران میں منعقدہ ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اسوقت مسلمانوں کو اس بات کا پورا احساس ہو چلا ہے کہ انہیں اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیئے کہ اس اتحاد و یکجہتی کی تحریک کا بہترین نتیجہ برآمد ہوگا۔

اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خانہ ای نے فرمایا ہے کہ مسلمانوں کو چاہیئے کہ اتحاد کے خلاف پیدا ہونے والے ہر عامل کا مقابلہ کریں اور یہ سب کا ایک ہی اہم اور بڑا فریضہ ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج تہران میں اسلامی جمہوری ایران کے بعض اعلٰی حکام اور تہران میں منعقدہ ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی  کانفرنس کے شرکاء سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ فرمایا کہ اس وقت مسلمانوں کو اس بات کا پورا احساس ہو چلا ہے کہ انہیں اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیئے کہ اس اتحاد و یکجہتی کی تحریک کا بہترین نتیجہ برآمد ہوگا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عالمی استکبار گذشتہ پینسٹھ برسوں سے فلسطین کا نام ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر کبھی کامیاب نہیں ہوسکا۔ ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ تینتیس روزہ جنگ اور اسی طرح غزہ کے خلاف اس کی مسلط کردہ بائیس روزہ اور آٹھ روزہ جنگ میں مسلمانوں نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ ایک زندہ قوم ہیں اور وہ امریکی سرمایہ کاری کے باوجود غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کو طمانچہ لگانے میں کامیاب رہی ہے

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/29 11:47 ب.ظ

feet problems
1396/06/26 02:46 ق.ظ
Hello, I enjoy reading through your post. I like to write
a little comment to support you.
http://avis5dotson3.snack.ws/hammer-toe-pain.html
1396/03/3 03:35 ق.ظ
I think this is among the most significant info
for me. And i'm glad reading your article. But wanna remark on some general things,
The site style is great, the articles is really nice : D.
Good job, cheers
ali akbar
1392/10/29 11:50 ب.ظ
salam
Bhot barhya weblog hai
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر