تبلیغات
خورشید ولایت - آپ آگےبڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

آپ آگےبڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں

1392/10/23-06:30 ب.ظ

آپ آگےبڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں

 

تہران کے امام جمعہ آیۃ اللہ صدیقی نے ایک بار شب قدر کے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور آیۃ اللہ بہجت کی ملاقات اور ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بارے میں فرمایا: جب آپ کو رہبر بنایا گیا تو آپ قم تشریف لائے اور آیۃ اللہ بہجت کی خدمت میں حاضر حاضر ہوئے اور ان سے کہا: امام خمینی ایک عظیم انسان تھے اور ان کے اندر جو صفات اور کمالات تھے وہ  میرے اندر نہیں ہیں۔ وہ عظیم ذمہ داری جو امام خمینی کے کاندھوں پر تھی اب میرے نحیف کاندھوں ڈالی  گئی ہے۔ اب میں کیا کروں؟

آیت اللہ بہجت نے کچھ دیر سوچنے کے بعد فرمایا: آپ اسلامی اصولوں اور قوانین  سے واقف ہیں(یعنی آپ ایک فقیہ ہیں) اگر آپ ان اصول و قوانین کی بنیاد پر عمل کریں گے تو میں ضمانت لیتا ہوں کہ اولیائے خدا آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

اس ملاقات میں آیۃ اللہ بہجت کے بیٹے علی بہجت بھی موجود تھے۔ان کا کہنا ہے کہ والد محترم نے اپنی زندگی میں صرف بار اس طرح بات کی ہے اور کہا ہے کہ میں ضمانت لیتا ہے ایک  موقع یہی تھا جب رہبر معظم سے انہوں نے فرمایا: آپ آگے بڑھیے میں ضمانت لیتا ہوں۔



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/23 06:31 ب.ظ

choc
1397/02/14 08:55 ب.ظ
Hi there, just wanted to mention, I enjoyed this post.
It was inspiring. Keep on posting!
Can you have an operation to make you taller?
1396/06/27 10:03 ق.ظ
Pretty! This has been an incredibly wonderful post.
Many thanks for supplying this information.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر