تبلیغات
خورشید ولایت - انقلاب کا سب سے بڑا راز


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

انقلاب کا سب سے بڑا راز

1392/10/22-11:57 ب.ظ

اسلامی انقلاب

انقلاب کا سب سے بڑا راز

انقلاب اور رہبر انقلاب حضرت امام خمینی(رح) کی زحمتوں کا اہم ترین سرمایہ ایک خدا ترس، پاکدامن، دور اندیش اور وسیع النظرنسل کی تربیت تھی جن کی پیشانیاں نور ایمان سے منور اور قلوب دریائے معرفت کو سموئے ہوئے تھے۔ راہ خدا میں ان کا جہاد اور نیمۂ شب میں اپنے مالک حقیقی سے راز ونیاز اصحاب حسینیؑ کی یاد تازہ کر تے تھے۔ انہیں افراد نے انقلاب کو درپیش تشویشناک  خطرات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کیا اور رضائے الٰہی کی خاطر اس اسلامی نظام و انقلاب کی حفاظت کی۔ ان میں سے بعض درجہ شہادت پر فائز ہو گئے لیکن آج بھی ان کی ایک بڑی تعداد اسی ثابت قدی سے اس راہ پر گامزن ہے اور یقیناً مستقبل میں بھی اس الٰہی امانت  کے محافظ اس کی حفاظت کرتے رہیں گے۔

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/22 11:58 ب.ظ

 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر