تبلیغات
خورشید ولایت - نئی بات


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

نئی بات

1392/10/22-11:52 ب.ظ

اسلامی انقلاب

نئی بات

 

اس انقلاب کا پہلا پیغام یہ تھا کہ دنیا میں  معنوی اور اخلاقی اقدار کا دور آپہونچا ہے اس وقت اس پیغام کو سمجھنے اور اس پر یقین کرنے والے افرد بہت کم تھے کیونکہ مادی طاقتوں نے دنیا کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا لیکن آج اس حقیقت کو درک کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔  آج پوری دنیا میں معنوی اور اخلاقی اقدار دوبارہ زندہ ہو رہے ہیں اور مادیت کو ہر محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خواہ وہ مارکسیزم کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی ہو  یا انسانیت کے لئے اس سے بڑے خطرہ کی صورت میں رونما ہوئی ہو یعنی دنیا پر مال و ثروت اور میڈیا کی حمایت سے مادی افکار کی حکمرانی کا منصوبہ ہو جس کی قیادت عالمی استکبار خاص طور پر امریکہ نے اپنے ہاتھوں میں لے رکھی تھی۔

ہمارے انقلاب کا دوسرا پیغام یہ ہے کہ مادی طاقتوں میں معنوی اقدار اور قوموں کے عزم و ارادہ سے ٹکرانے کی طاقت نہیں ہے۔

 



نظرات() 
LAST EDITING:- -

How we can increase our height?
1396/06/26 11:09 ب.ظ
I don't even know the way I finished up right
here, but I assumed this post used to be great.
I do not understand who you are but definitely you're going to a well-known blogger when you are not already.
Cheers!
foot pain and tingling
1396/04/1 12:49 ب.ظ
I'm so happy to read this. This is the type of manual that needs to be given and not the accidental misinformation that is at the other blogs.
Appreciate your sharing this greatest doc.
brenda6collins26.sosblogs.com
1396/03/3 04:42 ق.ظ
Hi there, its good piece of writing regarding media
print, we all understand media is a great source of data.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر