تبلیغات
خورشید ولایت - سادہ زندگی


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

سادہ زندگی

1392/10/20-10:16 ب.ظ

 

سادہ زندگی

 

میں آیۃ اللہ خامنہ ای کے گھر کے حالات کو اچھی طرح جانتا ہوں اور قریب سے میں نے ان کے گھر کو دیکھا ہے ،اس لئے میں اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں کہ دوسرے بھی جانیں تاکہ انہیں بھی معلوم ہو کہ ان کا قائد  و رہبر کس قدر سادہ زیست اور زاہد انسان ہے ۔ ان کے گھر میں ایک وقت میں ایک دسترخوان پر ایک کھانے سے زیادہ نہیں ہوتا۔ان کے گھر  میں معمولی سا قالین بھی نہیں بلکہ صرف   کارپیٹ (carpet) ہے وہ بھی پرانا سا۔ایک پرانا اور کھردا سا قالین بھی ہے جس کی داستان اس طرح سے ہے کہ ایک دن میں ان کے گھر گیا تو مجھے اسی قالین پر بیٹھنے کا اتفاق ہوا لیکن وہ اتنا کھردرا اور پرانا تھا کہ میں زیادہ دیر وہاں نہیں بیٹھ سکا اور مجھے مجبورا اٹھ کے کارپیٹ پہ بیٹھنا پڑا۔

سید احمد خمینی۔فرزند امام خمینی

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/20 10:33 ب.ظ

How do you strengthen your Achilles tendon?
1396/06/27 05:58 ق.ظ
Howdy! This is my first visit to your blog!
We are a group of volunteers and starting a new initiative in a community in the same niche.

Your blog provided us useful information to work on. You have done
a outstanding job!
http://berserkmirth7596.snack.ws/what-are-hammertoes.html
1396/03/2 12:25 ق.ظ
We're a group of volunteers and starting a new scheme
in our community. Your web site provided us with useful info to work on. You've
done an impressive process and our entire neighborhood will likely be grateful to you.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر