تبلیغات
خورشید ولایت - تین اہم خصلتیں


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

تین اہم خصلتیں

1392/10/20-11:13 ب.ظ

 

شرح حدیث

تین اہم خصلتیں

 

من مواعظ النبی(ص) 

ثلاث من کن فیہ استکمل خصال الایمان الّذی اذا رضی لم یدخلہ رضاہ فی باطل و اذا غضب لم یخرجہ الغضب من الحق و اذا قدر لم یتعاط ما لیس لہ۔

    (تحف العقول  ص۴۳)

 

تین خصلتیں جس شخص میں بھی پائی جائیں اس کا ایمان کامل ہے۔

۱۔ اگر کسی چیز سے خوش اور راضی ہو تو اس کی خوشی اور رضایت اسے باطل کی طرف نہ لے جائے۔

۲۔ اگر کسی سے ناراض ہو تو یہ ناراضگی اور غصہ اسے حق سے دور نہ کر دے۔

۳۔ اور کسی چیز پر قادر ہو تو ایسی چیز کی طرف ہاتھ نہ بڑھائے جو اس کا حق نہیں ہے۔

اس روایت کا یہ مطلب نہیں ہے ایمان ان تین خصلتوں میں منحصر ہے،بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ جس کے اندر یہ تین خصلتیں ہوں گی اس کے اندر ایمان کی بقیہ تمام خصلتیں پائی جاتی ہیں کیونکہ ان میں سے ہر خصلت اپنے اندر صفات و کمالات کا ایک مجموعہ لئے ہوئے ہے۔

کسی کی محبت اس بات کا سبب نہ بن جائے کہ وہ باطل کی راہ اختیار کرے اور ناحق اس شخص کا دفاع کرنے لگے،اسی طرح غضب غلط رویے اور حق سے ہٹ جانے کا سبب بنے اور قدرت کے موقع پر ایسے کام نہ کرے جن کے انجام دینے کا وہ حقدار نہیں ہے۔

 

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/20 11:16 ب.ظ

foot pain
1396/06/13 04:08 ب.ظ
Hey, I think your site might be having browser compatibility issues.
When I look at your website in Firefox, it looks fine but when opening
in Internet Explorer, it has some overlapping. I just
wanted to give you a quick heads up! Other then that, amazing blog!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر