تبلیغات
خورشید ولایت - دنیا کی طبیعت


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

دنیا کی طبیعت

1392/10/16-06:51 ب.ظ

شرح حدیث

دنیا کی طبیعت

من مواعظ النبی(ص)

الدّنیا دول فما کان لک أتاک علٰی ضعفک،وما کان منھا علیک لم تدفعہ بقوتک،ومن انقطع رجائہ مما فات،استراح بدنہ ومن رضی بما قسمہ اللہ فرت عینہ۔

  (تحف العقول ص۴۰)

یہ دنیا ایک متغیر شے ہے،اس میں جو تمہارا حصہ ہے وہ تمہاری کمزوری کے باوجود تم تک پہنچے گا،اور اسکی جو چیز تمہارے ضرر میں ہے اسے اپنی پوری طاقت لگانے کے باوجود خود سے دور نہیں کر سکتے،جو اس دنیا کی کھوئی ہوئی چیز سے امید منقطع کرے وہ سکون و آرام میں ہے اور جو خدا کی قضا و قدر پر راضی ہوا اس کی آنکھیں نورانی و روشن ہیں۔

دول، دولۃ کی جمع ہے:دولت اس چیز کو کہا جاتا ہے جو کسی کے پاس نہیں ٹھہرتی بلکہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں گردش کرتی رہتی ہے۔

دنیاوی اشیاء کی طبعیت(nature)یہ ہے کہ یہ متغیر ہوتی رہتی ہیں اور بدلتی رہتی ہیں۔

ایسا نہیں ہے کہ آج ہمارے پاس جو مال،مقام،زندگی کے وسائل،صحت و سلامتی اور خیر و عافیت وغیرہ ہے وہ آخر عمر تک باقی رہے گی بلکہ ممکن ہے کہ ہم سے واپس لے لی جائے۔

حضرت نے جو فرمایا کہ جو بھی دنیا سے اپنی امیدیں منقطع کرے وہ آرام و سکون میں ہے،یہاں پر دنیا سے مراد قابل مذمت دنیا ہے یعنی وہ چیزیں جو انسان اپنے ہوا و ہوس اور خواہشات نفسانی کی خاطر حاصل کرتا ہے۔

نہ کہ وہ نیک کام جو آخرت کے لئے انجام دیئے جاتے ہیں،یا انسان ایک ذمہ داری کے تحت انہیں انجام دیتا ہے اور نہ ہی دنیا کو نیک کاموں کے لئے آباد کرنا وغیرہ مراد ہے۔

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/16 06:52 ب.ظ

What causes painful Achilles tendon?
1396/06/28 03:57 ق.ظ
At this time I am ready to do my breakfast, afterward having my breakfast coming yet again to read further news.
foot complaints
1396/06/18 04:47 ق.ظ
Howdy! Do you know if they make any plugins to safeguard against hackers?
I'm kinda paranoid about losing everything I've worked hard on. Any suggestions?
foot pain identifier
1396/04/4 08:45 ب.ظ
Because the admin of this web page is working, no hesitation very quickly it will be renowned,
due to its quality contents.
https://glossydesperado06.wordpress.com
1396/03/1 10:18 ق.ظ
Hello! I know this is kind of off topic but I was
wondering if you knew where I could find a captcha plugin for my comment form?
I'm using the same blog platform as yours and I'm
having problems finding one? Thanks a lot!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر