تبلیغات
خورشید ولایت - پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!


ولایت فقیہ نظام ما خامنہ ای امام ما

ABOUT BLOG:


ARCHIVE:


MENU:


LAST POSTS :


LINKS:


SPECIAL PAGES:


AUTHORS:


AP KYA KEHTE HAIN:


STATICS:



Admin Logo themebox

پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!

1392/10/16-05:10 ب.ظ

سیرت نبوی کی جھلکیاں

پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!

 ترجمہ: عابد رضا نوشاد


بعثت پیغمبر اکرمۖ کا مقصد؛ انسان کی نجات ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ حضور اکرمۖ اور دین مبین اسلام نے جو کچھ بهی لوگوں کو دیا هے وہ ہر دور کے انسانوں کے لئے شفا بخش نسخہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ایسا نسخہ جو جہالت، ظلم، جانبداری، مقتدرلوگوں کے ہاتھوں ناتوانوں کے حقوق کی پامالی اور ان تمام رنج و الم سے جن میں انسان آغاز آفرینش و خلقت سے ہی مبتلا رہا ہے مقابلہ کرنا سکھاتا ہے ۔ تمام دیگر نسخوں کی طرح اگر اس نسخہ پر بھی صحیح عمل کیا گیا تو نتیجہ بھی ضرور حاصل ہوگا اور اگر اس پر عمل نہ ہوا، اسے صحیح نہ سمجھا گیا یا پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی جرات نہ دکھائی گئی تو پھر وہ کالعدم ہوجائے گا۔

دنیا کا سب سے بہترین طبیب بھی اگر آپ کو کوئی نسخہ لکھ کرد ے لیکن آپ اسے نہ پڑھ سکیں یا غلط پڑھیں یا پھر اس پر عمل نہ کریں تو بیماری سے نجات نہیں ملے گی۔ اس میں اس ماہر طبیب کا کیا قصورهے؟!

(اسلامی جمہوریہ کے عہدیداروں اور کارندوں سے خطاب، ١٣٧٠-١١-١٣)

 



نظرات() 
LAST EDITING:1392/10/16 05:13 ب.ظ

How do you get taller?
1396/06/27 05:40 ب.ظ
Very shortly this web site will be famous among all blogging and site-building viewers, due to it's good
articles
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر